8

ہدایت اور نیکی کے راستوں کو دوسروں کے لیے ہموار کرنے کا اجر

  • News cod : 20379
  • 02 آگوست 2021 - 0:44
ہدایت اور نیکی کے راستوں کو دوسروں کے لیے ہموار کرنے کا اجر
جوشخص ہدایت اور نیکی کے راستوں کو دوسروں کے لیے ہموار کرے اس کا اجر اس شخص کی مانند ہے جس نے اس کے بتائے ہوئے اچھے کام پرعمل کیا ہو

قالَ الاْمامُ الباقر (علیه السلام ) :

مَنْ عَلَّمَ بابَ هُدی فَلَهُ مِثْلُ أجْرِ مَنْ عَمِلَ بِهِ، وَلاینْقُصُ اُولئِکَ مِنْ أجُورِهِمْ.

جوشخص ہدایت اور نیکی کے راستوں کو دوسروں کے لیے ہموار کرے اس کا اجر اس شخص کی مانند ہے جس نے اس کے بتائے ہوئے اچھے کام پرعمل کیا ہو اور اس کے ساتھ اچھے کاموں پر عمل کرنے والوں کے اجر وپاداش میں بھی کوئی کمی نہیں ہوگی ۔

وسائل الشّیعه، شسیخ صدوق, ج 1، ص 436.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20379