15

علامه محمد علی فاضل کی المناک رحلت سے پاکستان کی شیعه قوم ایک عظیم محقق ،مدرس ،خطیب اور معروف مترجم سے محروم ہو گئی. ڈاکٹر رئیس اعظم شاہد

  • News cod : 22448
  • 14 سپتامبر 2021 - 15:45
علامه محمد علی فاضل کی المناک رحلت سے پاکستان کی شیعه قوم ایک عظیم محقق ،مدرس ،خطیب اور معروف مترجم سے محروم ہو گئی. ڈاکٹر رئیس اعظم شاہد
اس صدمہ پر ان کے خاندان خصوصا فرزند ارجمند مولانا محمد تقی فاضل ،اساتذہ ،طلاب جامعہ امام جعفر صادق علیه السلام راجن پور و جامعه الکوثر اسلام آباد ،علماء کرام اور علم دوست حضرات کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں

وفاق ٹائمز، حجه الاسلام و المسلیمن علامه محمد علی فاضل رضوان الله علیه کی المناک رحلت سے پاکستان کی شیعه قوم ایک عظیم محقق ،مدرس ،خطیب اور معروف مترجم سے محروم ہو گئی. ڈاکٹر رئیس اعظم شاہد
اس صدمہ پر ان کے خاندان خصوصا فرزند ارجمند مولانا محمد تقی فاضل ،اساتذہ ،طلاب جامعہ امام جعفر صادق علیه السلام راجن پور و جامعه الکوثر اسلام آباد ،علماء کرام اور علم دوست حضرات کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں .دعا ہے کہ خدائے منان مرحوم کو جوار آئمه معصومین میں بلند درجات عطا فرمائے . آمین .

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22448