21

حجت الاسلام محمد علی فاضل کی رحلت پر علامہ عارف حسین واحدی کی اظہار تعزیت

  • News cod : 22463
  • 15 سپتامبر 2021 - 14:37
حجت الاسلام محمد علی فاضل کی رحلت پر علامہ عارف حسین واحدی کی اظہار تعزیت
حجت الاسلام محمد علی فاضل کی وفات سے علمی تحقیقی حلقوں میں ایک خلا پیدا ھوا ھے جس کا جلدی پر ھونا مشکل ھے مرحوم منجھے ھوئے اور باکردار متقی عالم دین تھے

شیعہ علماءکونسل پاکستان نے مرکزی رہنما علامہ عارف حسین واحدی کی ممتاز عالم الدین حجت الاسلام محمد علی فاضل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بزرگ عالم دین حضرت علامہ محمد علی فاضل اعلی اللہ مقامہ کی اچانک وفات پر حضرت صاحب العصر والزمان عج،حوزات علمیہ،علمائ کرام خاصکر ان کے شاگردان عزئز ،ان کے خانوادہ محترم خصوصاً انکے فرزندان گرامی کے حضور تعزیت پیش کرتے ھیں انکی مغفرت،بلندی درجات کےییلئے دعاگو ھیں،ان شااللہ شفاعت اور جوار معصومین علیھم السلام نصیب ھو گا۔
ان کی وفات سے علمی تحقیقی حلقوں میں ایک خلا پیدا ھوا ھے جس کا جلدی پر ھونا مشکل ھے مرحوم منجھے ھوئے اور باکردار متقی عالم دین تھے انتہائی ملنسار،خوش اخلاق اور متصف بخصائص حمیدہ تھے ان کو دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ھیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22463

ٹیگز