31

پاک فوج میں نائب خطیب کی بھرتی جاری رہے

  • News cod : 23304
  • 09 اکتبر 2021 - 12:43
پاک فوج میں نائب خطیب کی بھرتی جاری رہے
درس نظامی کی سند ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان HECسے معادلہ بناہواہو اور HECسے اٹیسڈ لازمی ہو اس کے بغیر آپ اپلائی نہیں کرسکتے۔

وفاق ٹائمز، پاکستان آرمی میں بطور نائب خطیب بھرتی کے خواہش طلاب کیلئے پاکستان آرمی میں نائب خطیب جوئینئرکمیشنڈ آفیسر کی پوسٹیں پر بھرتی جاری ہے۔ یکم تا 30اکتوبراپنے قریبی آرمی سینٹر سے فارم لے سکتے ہیں۔
شرائط
درس نظامی کا فاضل ہو
نوٹ
درس نظامی کی سند ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان HECسے معادلہ بناہواہو اور HECسے اٹیسڈ لازمی ہو اس کے بغیر آپ اپلائی نہیں کرسکتے۔
انٹر(ایف اے)12کیاہواہو
یکم اپریل 2022تک 28سال سے عمر زیادہ نہ ہو
قد کم از کم 5.3فٹ ہو
ترجیحا حافظ قرآن ہو
تجوید کی سند وفاق سے ہو
اور روزمرہ کی عربی بول چال پرمہارت رکھتاہو
مزید معلومات کے لیے
اس لنک

https://drive.google.com/file/d/1FEFHOZ2CEZIbxE4fB4YWocQj2xeaqSG9/view?usp=drivesdk

پر کلک کرکے اصل اشتہار دیکھ سکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے
ہمارے نمبرات پر رابطہ کریں
04235884425
04235857691

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23304

ٹیگز