22

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد

  • News cod : 23630
  • 17 اکتبر 2021 - 0:29
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد
تفصیلات کے مطابق، اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت ،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی حجت الاسلام علامہ سید تقی شاہ نقوی،علامہ رمضان توقیر ،علامہ افتخار نقوی ،علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ افضل حیدری،علامہ شیخ میرزا علی سمیت ملک بھر سے اہم شخصیات اجلاس میں شریک ہیں

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق، اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت ،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی حجت الاسلام علامہ سید تقی شاہ نقوی،علامہ رمضان توقیر ،علامہ افتخار نقوی ،علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ افضل حیدری،علامہ شیخ میرزا علی سمیت ملک بھر سے اہم شخصیات اجلاس میں شریک ہیں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23630