4

کوئٹہ میں 16 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد

  • News cod : 24730
  • 01 نوامبر 2021 - 16:16
کوئٹہ میں 16 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی و زہرا اکیڈمی کراچی کی طرف سے اور سید الشہداء ویلفئیر سوسائٹی اسکاوٹس کے زیر اہتمام ہزارہ ٹاون کوئٹہ 16 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد ہوا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی و زہرا اکیڈمی کراچی کی طرف سے اور سید الشہداء ویلفئیر سوسائٹی اسکاوٹس کے زیر اہتمام ہزارہ ٹاون کوئٹہ 16 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد ہوا۔

تقریب میں علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، علامہ محمد جمعہ اسدی، علامہ اکبر حسین زاہدی، علامہ سید ہاشم موسوی، علامہ کاظم بہجتی، علامہ سید احمد کاظمی نے شرکت و خطاب کیا۔

تصویری رپورٹ|کوئٹہ میں 16 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد

مقریرین نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، زہرا اکیڈمی اور سید الشہداء ویلفئیر سوسائٹی اسکاوٹس کے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا اور 16 خوش نصیب جوڑوں کی کامیابی اور سعادت کیلئے دعا کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=24730