28

جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟

  • News cod : 25007
  • 05 نوامبر 2021 - 0:10
جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟
جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟جواب: کوئی حرج نہیں ہے مگر با طہارت ہونا بہتر ہے۔

سوال: جنابت کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے مگر با طہارت ہونا بہتر ہے۔

آیت اللہ العظیٰ سیستانی

حوالہ: https://www.sistani.org/urdu/qa/01799/#17836

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25007