13

علامہ شیخ حسن فخرالدین کراچی میں سپردخاک

  • News cod : 25455
  • 16 نوامبر 2021 - 15:31
علامہ شیخ حسن فخرالدین کراچی میں سپردخاک
بلتستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین علامہ شیخ حسن فخرالدین کو وادی حسین قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم کی نماز جنازہ امام بارگاہ جعفر طیار ملیر کراچی میں ادا کی گئی۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین علامہ شیخ حسن فخرالدین کو وادی حسین قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم کی نماز جنازہ امام بارگاہ جعفر طیار ملیر کراچی میں ادا کی گئی۔

ان کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں مرحوم کے اہل خانہ۔عزیز واقارب۔علما کرام۔سیاسی و سماجی شخصیات اور دیگر نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ علامہ شیخ حسن فخرالدین گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25455