امام بارگاہ جعفر طیار ملیر کراچی

16نوامبر
علامہ شیخ حسن فخرالدین کراچی میں سپردخاک

علامہ شیخ حسن فخرالدین کراچی میں سپردخاک

بلتستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین علامہ شیخ حسن فخرالدین کو وادی حسین قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم کی نماز جنازہ امام بارگاہ جعفر طیار ملیر کراچی میں ادا کی گئی۔