12

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما کا دورہ سندھ جاری

  • News cod : 25615
  • 21 نوامبر 2021 - 15:01
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما کا دورہ سندھ جاری
مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ کا دورہ سندھ جاری دورے کے دوران مختلف مقامات و اضلاع کا دورہ جاری ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ کا دورہ سندھ جاری دورے کے دوران مختلف مقامات و اضلاع کا دورہ جاری ہے۔ انہوں نے مخلتف اضلاع میں علماء کرام مومنین مقامی عمائدین و کارکنان سے ملاقاتیں کیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25615

ٹیگز