13

حجت الاسلام علامہ حسن جعفری کی آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسين سے ملاقات

  • News cod : 27561
  • 04 ژانویه 2022 - 13:12
حجت الاسلام علامہ حسن جعفری کی آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسين سے ملاقات
اس ملاقات میں آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسين نے حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ حسن جعفری  کی تبلیغ دین کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات خیر کے اضافے کے لیے اور تمام محبان اھلبیت علیھم السلام کی سلامتی کے لیے دعا فرمائی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام والمسلمین علامہ حسن جعفری امام الجمعہ و الجماعت مرکزی جامع مسجد سکرودح نے آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسين نجفی  سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی.
اس ملاقات میں علمی امور کے ساتھ ساتھ پاکستان میں شیعان اھلبیت علیھم السلام کے مسائل بھی زیر بحث رہے۔
اس ملاقات میں آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسين نے حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ حسن جعفری  کی تبلیغ دین کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مزید توفیقات خیر کے اضافے کے لیے اور تمام محبان اھلبیت علیھم السلام کی سلامتی کے لیے دعا فرمائی۔

دوسری جانب حجت الاسلام علامہ حسن جعفری  نے آیت اللہ الحاج حافظ بشیر حسين کے طول عمر کی دعا کرنے ساتھ ساتھ قیمتی وقت دینے پر آپ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27561

ٹیگز