17

حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

  • News cod : 28762
  • 01 فوریه 2022 - 13:46
حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حوزہ ہائے علمیہ ایران میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حوزہ ہائے علمیہ ایران میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28762