حوزہ ہائے علمیہ ایران

11مارس
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے شعبۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ کا دورہ ہندوستان

حوزہ ہائے علمیہ ایران کے شعبۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ کا دورہ ہندوستان

حوزه ہائے علمیه ایران کے شعبۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ نے کہا کہ مہدی موعود (ع) کے ظہور کیلئے ان کو دوست و مددگار کی ضرورت ہے، لہٰذا ہمیں آنحضرت کے ظہور کیلئے زمینہ سازی کرنی چاہیئے تاکہ انسانیت ان کے حضور، ہدایت اور عدالت کے فضل سے بہرہ مند ہوسکے۔

01فوریه
حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حوزہ ہائے علمیہ ایران میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

28دسامبر
ادیان و مذاہب کے درمیان مثبت اور تعمیری تعامل اور برتاؤ عالمی تہذیب کو نجات دینے اور معاشروں کے درمیان صمیمیت کی شرط

ادیان و مذاہب کے درمیان مثبت اور تعمیری تعامل اور برتاؤ عالمی تہذیب کو نجات دینے اور معاشروں کے درمیان صمیمیت کی شرط

پوری تاریخ میں معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے میں انبیاء علیہم السلام کا کردار ناقابل تردید رہا ہے۔ انبیاء میں سے ہر ایک نے ان تعالیم اور بہت سی دوسری تعلیمات کی مدد سے انسانی معاشرے کے ایک بڑے حصے میں اتحاد و وحدت کو ایجاد کیا ہے۔

12مارس
آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے، حوزہ علمیہ ایران

آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے، حوزہ علمیہ ایران

مرکزی مینجمنٹ برائے حوزہ ہائے علمیہ ایران نے ایک بیان میں،حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی دو قائدین اور مذہبی پیشوا کی حیثیت سے حالیہ ملاقات کو دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام قرار دیا ہے۔