12

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

  • News cod : 3092
  • 29 اکتبر 2020 - 19:00
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
حوزہ ٹائمز|معروف فاضل اور دانشور شخصیت ، تجربہ کار سابق جج ،حوزہ علمیہ جامعۃ المنتطر کے مہتمم اعلی ،نائب صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ ہاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معروف فاضل اور دانشور شخصیت ، تجربہ کار سابق جج ،حوزہ علمیہ جامعۃ المنتطر کے مہتمم اعلی ،نائب صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ ہاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا۔

علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر ان کے پسماندگان بالخصوص آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی خدمت میں تعزیت پیش کی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرحوم کے پسماندگان کے صبر کی اور مرحوم کے علو درجات کی دعا کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3092