26

علامہ شبیر حسن میثمی کی العجل یا امام سیمینار میں خصوصی شرکت

  • News cod : 31692
  • 20 مارس 2022 - 12:22
علامہ شبیر حسن میثمی کی العجل یا امام سیمینار میں خصوصی شرکت
آخر میں پرچم بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی زیارت کروائی گئی اور علماء کرام، مومنین و کارکنان نے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی سے ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے شیعہ علماء کونسل، جے ایس او، جعفریہ یوتھ علی پور گھلواں کے زیر اہتمام العجل یا امام سیمینار میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
آخر میں پرچم بی بی زینب سلام اللہ علیہا کی زیارت کروائی گئی اور علماء کرام، مومنین و کارکنان نے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی سے ملاقات کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31692

ٹیگز