16

یوم مواخات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا پیغام

  • News cod : 32774
  • 13 آوریل 2022 - 14:12
یوم مواخات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا پیغام
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ”روز مواخات “ 12 رمضان المبارک کی مناسبت سے کہنا ہے کہ روز مواخات کو یاد رکھتے ہوئے ایک بار پھر ” اخوت“ کی تجدید کی جائے اور انصار و مہاجرین والا جذبہ بیدار کرتے ہوئے ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹے جائیں تاکہ مشکلات اور مصائب کا مقابلہ کیا جاسکے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ”روز مواخات “ 12 رمضان المبارک کی مناسبت سے کہنا ہے کہ روز مواخات کو یاد رکھتے ہوئے ایک بار پھر ” اخوت“ کی تجدید کی جائے اور انصار و مہاجرین والا جذبہ بیدار کرتے ہوئے ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹے جائیں تاکہ مشکلات اور مصائب کا مقابلہ کیا جاسکے۔ یہ بات ضرور مد نظر رہے کہ پیغمبر گرامی قدر نے خود حضرت علی ؑ کے ساتھ مواخات قائم کی تھی ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32774