روز مواخات “ 12 رمضان المبارک

13آوریل
یوم مواخات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا پیغام

یوم مواخات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ”روز مواخات “ 12 رمضان المبارک کی مناسبت سے کہنا ہے کہ روز مواخات کو یاد رکھتے ہوئے ایک بار پھر ” اخوت“ کی تجدید کی جائے اور انصار و مہاجرین والا جذبہ بیدار کرتے ہوئے ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹے جائیں تاکہ مشکلات اور مصائب کا مقابلہ کیا جاسکے۔