رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای,
کیا ہبہ اور عید کے ہدیے(عیدی) پر خمس لگتا ہے؟
ج: ہدیہ اور ہبہ پر خمس دینا واجب نہیں ہے اگرچہ احوط یہ ہے کہ اگر سال کے اخراجات سے زیادہ بچ جائے تو اس کا خمس ادا کیا جائے۔
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ