8

لوگ اپنے گناہوں کی وحہ سے زیادہ اور اجل کی بنا پر کم، موت کا شکار ہوجاتے ہیں

  • News cod : 35878
  • 07 جولای 2022 - 0:30
لوگ اپنے گناہوں کی وحہ سے زیادہ اور اجل کی بنا پر کم، موت کا شکار ہوجاتے ہیں

امام جواد عليه‏السلام نےفرمایا مَوْتُ الإنْسانِ بِالذُّنُوبِ أكْثَرُ مِنْ مَوْتِهِ بِالأجَلِ وَ حَياتُهُ بِالْبِرِّ أكْثَرُ مِنْ حَياتِهِ بِالْعُمْرِ لوگ اپنے گناہوں کی وحہ سے […]

امام جواد عليه‏السلام نےفرمایا

مَوْتُ الإنْسانِ بِالذُّنُوبِ أكْثَرُ مِنْ مَوْتِهِ بِالأجَلِ وَ حَياتُهُ بِالْبِرِّ أكْثَرُ مِنْ حَياتِهِ بِالْعُمْرِ

لوگ اپنے گناہوں کی وحہ سے زیادہ اور اجل کی بنا پر کم، موت کا شکار ہوجاتے ہیں اور ان کی زندگی تقدیر میں لکھی ہوئی عمر سے زیادہ اعمال صالحہ کی بنا ہر ہوتی ہے۔
كشف الغمّه ج 2ص 350س 11

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35878

ٹیگز