34

شیعہ علماء کونسل پاکستان 26جولائی کو اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد کریگی

  • News cod : 36020
  • 12 جولای 2022 - 13:47
شیعہ علماء کونسل پاکستان 26جولائی کو اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد کریگی
وطن عزیز میں عزاداری امام حسینؑ کے انعقاد میں درپیش مسائل،بانیان و لائنسسداران وکارکنان پر شیڈول فور کی پابندیوں ،آمد محرم الحرام میں عزادای اور عزاداروں کے تحفظ اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں 26 جولائی کو علماء و ذاکرین کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے

وفاق ٹائمز، وطن عزیز میں عزاداری امام حسینؑ کے انعقاد میں درپیش مسائل،بانیان و لائنسسداران وکارکنان پر شیڈول فور کی پابندیوں ،آمد محرم الحرام میں عزادای اور عزاداروں کے تحفظ اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں 26 جولائی کو علماء و ذاکرین کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے علماء کرام ،ذاکرین عظام،خطباء و واعظین ،امام ہائے جمعہ و جماعت اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخیصیات شریک ہونگی کانفرنس کی صدارت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کرینگے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=36020