9

معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی لاہور پہنچ گئے

  • News cod : 36154
  • 16 جولای 2022 - 13:31
معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی لاہور پہنچ گئے
آج 2 بجے ابوذر روحی ایوان اقبال لاہور میں منعقدہ مرج البحرین پروگرام میں شرکت اور معروف ترانہ سلام فرماندہ پڑھیں گے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی اب سے کچھ دیر پہلے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سربراہ قرآن و اہل بیت اکیڈمی اور لاہور میں ایرانی کلچرل کونصلیٹ (خانہ فرہنگ) کے ڈائریکٹر پر مشتمل وفد نے ان کا استقبال کیا.

رپورٹ کے مطابق، ابوذر روحی آج ایوان اقبال لاہور میں منعقدہ مرج البحرین پروگرام میں شرکت اور معروف ترانہ سلام فرماندہ پڑھیں گے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=36154