4

ہرنائی بلوچستان میں آرمی کے جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے علامہ شبیر حسن میثمی

  • News cod : 38110
  • 28 سپتامبر 2022 - 2:46
ہرنائی بلوچستان میں آرمی کے جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے علامہ شبیر حسن میثمی
تمام شہداء کے خانوادوں کو دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت پیش کرتے ہیں۔

وفاق کی رپورٹ کے مطابق ، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ہرنائی بلوچستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے سے چھ جوانوں کی شہادت افسوسناک ہے۔ تمام شہداء کے خانوادوں کو دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت پیش کرتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=38110