11

ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستانی عوام کو یوم اقبال پر مبارکباد

  • News cod : 3896
  • 09 نوامبر 2020 - 14:22
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستانی عوام کو یوم اقبال پر مبارکباد
حوزہ ٹائمز|ایرانی وزیر خارجہ نے اردو زبان میں پاکستانی عوام کو 9 نومبر یوم اقبال پر مبارکباد پیش کی۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے اردو زبان میں پاکستانی عوام کو 9 نومبر یوم اقبال پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال فخر عالم اسلام اور بین الاقوامی شاعر و مفکر کا درجہ رکھتے ہیں اور اتحاد بین المسلمین کے لیے جو دردِ دل رکھتے تھے وہ آج عالم اسلام کے لیے درپیش تشویش ہے.
دل به محبوب حجازی بسته ایم
زین جهت با یکدگر پیوسته ایم.
تمام پاکستانیوں کو #یوم_اقبال مبارک ہو.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3896