4

ایمان کیا ہے؟

  • News cod : 40205
  • 20 نوامبر 2022 - 8:34
ایمان کیا ہے؟
والایمان أداء الفرائض واجتناب المحارم والایمان هومعرفة بالقلب وإقرار باللسان وعمل بالاركان۔

قال علی ابن موسی الرضا علیہ السلام:

والایمان أداء الفرائض واجتناب المحارم والایمان هومعرفة بالقلب وإقرار باللسان وعمل بالاركان۔

ایمان واجبات و فرائض پر عمل اور افعال حرام سے اجتناب کرنا ہے۔ ایمان دلی عقیدہ، زبانی اقرار اور اعضاء و جوارح کے ساتھ عمل کرنے کا نام ہے۔

تحف العقول ، ص (444)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40205