19

شیعہ علماء کونسل کے صوبائی رہنماء علامہ حمید امامی کا دورہ پاراچنار

  • News cod : 40641
  • 29 نوامبر 2022 - 8:46
شیعہ علماء کونسل کے صوبائی رہنماء علامہ حمید امامی کا دورہ پاراچنار
علامہ حمید حسین امامی نے مجلس علماء اہلبیتؑ کے دفتر میں مجلس علماء اہلبیت کی کابینہ، تنظیمی اجباب اور دیگر علمائے کرام کے ساتھ ملاقات کی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل خیبر پختون خوا کی صوبائی رابطہ کمیٹی کے سربراہ علامہ حمید حسین امامی نے پاراچنار کی موجودہ صورتحال کے سلسلہ میں پاراچنار کا دورہ کیا۔ علامہ حمید حسین امامی نے مجلس علماء اہلبیتؑ کے دفتر میں مجلس علماء اہلبیت کی کابینہ، تنظیمی اجباب اور دیگر علمائے کرام کے ساتھ ملاقات کی، جس میں تنظیمی و علاقائی امور اور بلخصوص پاراچنار و افغانستان کے سرحدی علاقوں میں کشیدہ حالات پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔ علمائے کرام اور مشران پاراچنار نے حالیہ کشیدگی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40641

ٹیگز