حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کی جانب سے آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس براۓ تجلیل و تکریم حجت الاسلام والمسلمین قبلہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات کی مناسبت سے منعقد کی جا رہی ہے۔
جسمیں پاکستان اور بیرون ممالک کے شعیہ و سنی علماء اور افاضل خطاب کریں گے۔
پروگرام:
مورخہ 17 نومبر بروز منگل بوقت 07:30 بجے شب پاکستان
لینگس:
پروگرام کو لائیو دیکھنے کے لیے ان لنکس پر مراجعہ کریں ۔
Youtube: https://youtube.com/channel/UCe7sCtB0k4oI2c6JIyTa4Cw
Facebook: https://www.facebook.com/Almustafa.Publication/
https://www.facebook.com/AMIUISB
https://www.facebook.com/MIU.PK
منجانب: نمائندگی جامعہ المصطفی پاکستان