11

ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام ملک بھر میں 23 مقامات پر اسٹڈی سرکل پروگرام منعقد

  • News cod : 41009
  • 05 دسامبر 2022 - 9:38
ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام ملک بھر میں 23 مقامات پر اسٹڈی سرکل پروگرام منعقد
خواہران کل سوموار کو ضلع اسلام آباد، ضلع راولپنڈی،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں اسٹڈی سرکلز کوائیں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام ملک بھر میں 23 مقامات پر اسٹڈی سرکل پروگرام منعقد کیا گیا۔

مرکزی کردار سازی کونسل کے مطابق بعض جگہوں پر دوسری نشست ہوئی جبکہ اکثر مقامات پر اسٹڈی سرکل کی پہلی نشست کا اہتمام کیاگیا۔

کراچی میں ملیر یونٹ، جوگی موڑ یونٹ میں اور جنوبی پنجاب میں علی پور، ملتان اور کشمیر میں مظفر آباد، کوٹلی،مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد، علی پور اسلام آباد۔

اسی طرح گلگت بلتستان کے روندو، شگر ، کھرمنگ، گلگت صوبائی آفس، اسکردو صوبائی آفس اور لاہور، جھنگ ،خوشاب جبکہ بلوچستان میں، جھل مگسی ،کوئٹہ، اور صوبہ پختونخواہ۔ پاراچنار، ہری پور میں اسٹڈی سرکل منعقد کیئے گئے

خواہران کل سوموار کو ضلع اسلام آباد، ضلع راولپنڈی،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں اسٹڈی سرکلز کوائیں گے۔

انشاء اللہ یہ سلسلہ دیگر اضلاع اور یونٹس میں بھی جاری رہے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41009

ٹیگز