7

علامہ عارف واحدی اور علامہ سید جہانگیر سعیدی کی علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات

  • News cod : 41632
  • 21 دسامبر 2022 - 8:37
علامہ عارف واحدی اور علامہ سید جہانگیر سعیدی کی علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات
اس ملاقات میں مذہبی اور ملی مسائل پر بہت سیر حاصل بات چیت کی گئی

وفاق ٹائمز ، بزرگ عالم دین اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی اور تحریک پیغام پاکستان کے سربراہ و جامع مسجد المجتبیٰ کے خطیب علامہ سید جہانگیر شاہ سعیدی نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مذہبی اور ملی مسائل پر بہت سیر حاصل بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا تھا کہ ایسے بزرگ اور جید علماء کرام کی محفل بہت بابرکت، پرنور اور مفید ہوتی ھے، یہ ایسی ہی ایک مبارک نشست تھی، اللہ تعالیٰ علامہ شیخ محسن علی نجفی کو طول عمر عطا فرمائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41632

ٹیگز