7

آرٹس کونسل میں سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے کانفرنس

  • News cod : 41944
  • 28 دسامبر 2022 - 12:34
آرٹس کونسل میں سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے کانفرنس
اس معنوی پروگرام میں شیعہ سنی سکالرز علما ٕ نے خصوصی شرکت کی ،دیگر خطبا مین چئیرمین امن کمیٹی وچئیرمین متحدہ علماء محاذ صوبہ پنجاب مولانا پیر السید اظہار بخاری صاحب ،خطیب مرکزی جامع مسجد روالپنڈی و رہنما مرکزی امن کمیٹی روالپنڈی مولانا الحاج حافظ اقبال رضوی صاحب اور رہنما شیعہ علما ء کونسل راولپنڈی و رکن متحدہ علماء محاز راولپنڈی مولانا نئیر جعفری صاحب نے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا۔

وفاق ٹائمز، آرٹس کونسل میں سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے کانفرنس سے مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ ہدیہ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔اس معنوی پروگرام میں شیعہ سنی سکالرز علما ٕ نے خصوصی شرکت کی ،دیگر خطبا مین چئیرمین امن کمیٹی وچئیرمین متحدہ علماء محاذ صوبہ پنجاب مولانا پیر السید اظہار بخاری صاحب ،خطیب مرکزی جامع مسجد روالپنڈی و رہنما مرکزی امن کمیٹی روالپنڈی مولانا الحاج حافظ اقبال رضوی صاحب اور رہنما شیعہ علما ء کونسل راولپنڈی و رکن متحدہ علماء محاز راولپنڈی مولانا نئیر جعفری صاحب نے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کیا۔کانفرنس کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین راولپنڈی نے کیا جبکہ ضلع اسلام آباد کے مسولین بھی شریک تھے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41944