23

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

  • News cod : 41982
  • 28 دسامبر 2022 - 14:57
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب الشہادۃ الثانویہ العامہ سے الشہادۃ العالمیہ، حفظ القرآن، تجوید، قرأت اور پیش نمازی کے ضمنی امتحانات 2022 کے نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب الشہادۃ الثانویہ العامہ سے الشہادۃ العالمیہ، حفظ القرآن، تجوید، قرأت اور پیش نمازی کے ضمنی امتحانات 2022 کے نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے.

نتائج کو وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ویب سائٹ Wmshia.com پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے.

ری چیکنگ کی درخواست ایک ماہ کے اندر دفتر کو ارسال کریں اور فی پیپر ری چیکنگ 100 روپے ہے جو کہ بذریعہ منی آرڈر بھیجیں. درخواست میں نام، رولنمبر، امتحانی درجہ اور امتحانی مرکز ضرور لکھیں.

نوٹ : ری چیکنگ کے لیے حداقل 18 نمبر ہونا ضروری ہے اس کے نیچے والے نمبرز کی درخواست قابل قبول نہیں ہو گی.

 

نتیجہ چیک کرنے کے لئے کلک کریں

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41982

ٹیگز