6

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے زیراہتمام تکریم شہداء کانفرنس 6جنوری کو منعقد ہوگی

  • News cod : 42212
  • 02 ژانویه 2023 - 12:19
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے زیراہتمام تکریم شہداء کانفرنس 6جنوری کو منعقد ہوگی
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام شہدائے پاکستان، شہدائے ملت جعفریہ، شہدائے اسلام اور شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ''تکریم شہدائ'' کانفرنس 6 جنوری کو صوبائی سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب مسجد ولی العصر ننگانہ چوک میں منعقد ہوگی۔

وفاق ٹائمز، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام شہدائے پاکستان، شہدائے ملت جعفریہ، شہدائے اسلام اور شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ”تکریم شہدائ” کانفرنس 6 جنوری کو صوبائی سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب مسجد ولی العصر ننگانہ چوک میں منعقد ہوگی۔ تکریم شہداء کانفرنس صوبائی شوریٰ کے اجلاس کے پہلے روز منعقد ہوگی جس میں ملتان شہر کے علاوہ صوبے بھر کے ضلعی صدور اور رہنما بھی شریک ہوں گے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42212