11

شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام کوئز مقابلہ سیرت جناب زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد

  • News cod : 42782
  • 16 ژانویه 2023 - 12:53
شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام کوئز مقابلہ سیرت جناب زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد
اس موقع پر تحصیل صدر شیعہ علماء کونسل مولانا ساجد وحید خان اور کابینہ، علمائے کرام اور عمائدین نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی

وفاق ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل ضلع لیہ کے زیراہتمام ہفتہ حجاب جنابِ سیدہ سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں کوئز مقابلہ سیرت جناب زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد کیا گیا۔

اس سلسلے میں ہفتہ کی اختتامی تقریب ضلع لیہ کے مختلف علاقوں سے آئے بچوں کے گروپس سے سیرت اور تعارف بنت پیغمبر ص حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا پر مبنی سوالات کے جوابات کئے گئے اور پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر تحصیل صدر شیعہ علماء کونسل مولانا ساجد وحید خان اور کابینہ، علمائے کرام اور عمائدین نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=42782