6

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کی شدید مذمت

  • News cod : 43120
  • 22 ژانویه 2023 - 13:18
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کی شدید مذمت
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اظہار رائے کی آزادی میں نہیں آتا۔

وفاق ٹائمز، پاکستان نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اظہار رائے کی آزادی میں نہیں آتا۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ انسانی حقوق کے علم بردار لوگوں کو تشدد پر نہ اکسانے کی ذمہ داری نبھائیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43120