19

ملت اسلامیہ ترمیمی بل کو یکسر مسترد کرتی ہے، علامہ محمد جمعہ اسدی

  • News cod : 43124
  • 22 ژانویه 2023 - 13:39
ملت اسلامیہ ترمیمی بل کو یکسر مسترد کرتی ہے، علامہ محمد جمعہ اسدی
توہین صحابہ بل کی مذمت کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین علامہ جمعہ اسدی نے کہا کہ توہین رسالت ، اہلبیت، صحابہ اور اولیاء ایک مذہبی مسئلہ ہے ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، توہین صحابہ بل کی مذمت کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین علامہ جمعہ اسدی نے کہا کہ توہین رسالت ، اہلبیت، صحابہ اور اولیاء ایک مذہبی مسئلہ ہے ۔ بل پر دستخط کرنے والے افراد اسلامی تعلیمات کے ماہرین نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل ، ملی یکجہتی کونسل (غیرفعال) متحدہ متحدہ مجلس عمل میں شامل شخصیات کی رائے حاصل کیے بغیر اس طرح کے بل کی منظوری ملک میں فرقہ واریت کو فروغ دینے کے مترادف ہے، ایسے بل کو ہم نہیں مانتے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43124