6

ملت اسامیہ ترمیمی بل 2021 کو یکسر مسترد کرتی ہے، علامہ سید شہنشاہ نقوی

  • News cod : 43127
  • 22 ژانویه 2023 - 14:42
ملت اسامیہ ترمیمی بل 2021 کو یکسر مسترد کرتی ہے، علامہ سید شہنشاہ نقوی
اس طرح کے بل کی منظوری ملک میں فرقہ واریت کو فروغ دینے کے مترادف ہے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام علامہ سید شہنشاہ نقوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ توہین رسالت اہل بیتؑ، صحابہ اور اولیائے الٰی ایک مذہبی مسئلہ ہے، بل پر دستخط کرنے والے افراد اسلامی تعلیمات کے ماہرین نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل ، ملی یکجہتی کونسل اور (غیر فعال) متحدہ مجلس عمل میں شامل شخصیات کی رائے حاصل کئے بغیر اس طرح کے بل کی منظوری ملک میں فرقہ واریت کو فروغ دینے کے مترادف ہے، ایسے بل کو ہم نہیں مانتے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43127