4

راجہ پرویز اشرف سے اسپیکر چیمبر میں ملاقات

  • News cod : 43427
  • 29 ژانویه 2023 - 15:51
راجہ پرویز اشرف سے اسپیکر چیمبر میں ملاقات
فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021 بل پر ملت جعفریہ کے تحفطات کا اظہار کیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابقم، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اسپیکر چیمبر اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی کی سربراہی میں سابق وزیراعظم پاکستان، موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔
مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان نے قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام پہنچایا کہ غیرآئینی متعصبانہ فرقہ واریت پر مبنی ترمیمی ایکٹ کو فی الفور واپس لے کر ملت جعفریہ سے بے چینی ختم کرنے کیلئے اسپیکر اسمبلی اپنا آئینی کردار ادا کرے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43427

ٹیگز