9

لاہور پریس کلب میں متنازعہ فوجداری بل پر ملت جعفریہ کے تحفظات سے میڈیا کو آگاہ کریں گے

  • News cod : 43861
  • 08 فوریه 2023 - 14:26
لاہور پریس کلب میں متنازعہ فوجداری بل پر ملت جعفریہ کے تحفظات سے میڈیا کو آگاہ کریں گے
واضح رہے کہ تکفیری دہشت گرد گروپ کی ایما پر قومی اسمبلی نے حال ہی میں مقدس ناموں کی آڑ میں متنازعہ قانون سازی کی ہے جس پر ملک بھر میں شیعہ سنی عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری 9 فروری( کل) 2 بجے بروز جمرات لاہور پریس کلب میں متنازعہ فوجداری بل پر ملت جعفریہ کے تحفظات اور آئندہ کے لائحہ کے حوالے سے پریس کانفرنس میں میڈیا کو آگاہ کریں گے۔
واضح رہے کہ تکفیری دہشت گرد گروپ کی ایما پر قومی اسمبلی نے حال ہی میں مقدس ناموں کی آڑ میں متنازعہ قانون سازی کی ہے جس پر ملک بھر میں شیعہ سنی عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے۔

پریس کانفرنس میں علامہ سبطین حیدر سبزواری کے ہمراہ دیگر شیعہ جماعتوں کے قائدین بھی ہوں گے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43861