7

علامہ راجہ ناصرعباس کی آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے ملاقات، علامہ قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی

  • News cod : 4426
  • 28 نوامبر 2020 - 1:01
علامہ راجہ ناصرعباس کی آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے ملاقات، علامہ قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی لاہور جامعۃ المنتظر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی لاہور جامعۃ المنتظر میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے علامہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ان کے بھائی حجۃالاسلام قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کی وفات پر تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4426