14

جناب ثاقب اکبر کے انتقال پُرملال پر مرحوم کے تمام اعزہ و اقارب کو تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں، شبیر حسن میثمی

  • News cod : 44361
  • 22 فوریه 2023 - 8:41
جناب ثاقب اکبر کے انتقال پُرملال پر مرحوم کے تمام اعزہ و اقارب کو تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں، شبیر حسن میثمی
اپنے تعزیتی پیغام میں ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے اور دیگر تمام پس ماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عنایت فرمائے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیـــــر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ہم ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل جناب ثاقــــب اکبــــر کے انتقـــال پُر ملال پر مرحــــوم کے تمام اعزہ و اقارب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے اور دیگر تمام پس ماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عنایت فرمائے، آمین یارب العالمین۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44361

ٹیگز