7

مرحوم ثاقب اکبر وکیل بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تھے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

  • News cod : 44664
  • 28 فوریه 2023 - 11:33
مرحوم ثاقب اکبر وکیل بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تھے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
اللہ ثاقب اکبر کا سفر آخرت آسان ترین بنائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حضرت آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلامک سکالر ثابق اکبر مرحوم کے ساتھ ہماری ہمیشہ اچھی وابستگی رہی ہے، اآپ صاف گو اور صالح صفت انسان تھے۔
انکی دائمی خصلت کیلئے فقط یہ کافی ہے کہ وہ وکیل بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا تھے۔
اللہ ثاقب اکبر کا سفر آخرت آسان ترین بنائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44664

ٹیگز