4

کس دشمن سے مجاھدۃ اور مقابلہ کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے؟

  • News cod : 44686
  • 05 مارس 2023 - 5:14
کس دشمن سے مجاھدۃ اور مقابلہ کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے؟
فرمایا:وہ دشمن جو تمہارے سب سے زیادہ قریب ہے، جو سب سے زیادہ تیرا برا چاہتا ہے ،جو تمہارے لئے سب زیادہ نقصان دہ ہے۔ تمہاری سب سے زیادہ دشمنی اُسی سے ہونی چاہیئے۔

الإمام الكاظم (عليه السلام):

سأله هشام: اي الأعداء أوجبهم مجاهدة؟ قال عليه السلام: «أقربهم اليك و أعداهم لك و أضرّهم بك وأعظمهم لك عداوة وأخفاهم لك شخصا مع دنوّه منك ومن يُحرض أعداءك عليك وهو ابليس الموكل بوسواس من القلوب، فله فلتشتدّ عداوتك.»

(تحف العقول- ٣٨٣)

ھشام کہتا ہے کہ میں نے امام کاظم علیہ السّلام سے پوچھا کہ کس دشمن سے مجاھدۃ اور مقابلہ کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے؟

آپؑ نے فرمایا:وہ دشمن جو تمہارے سب سے زیادہ قریب ہے، جو سب سے زیادہ تیرا برا چاہتا ہے ،جو تمہارے لئے سب زیادہ نقصان دہ ہے،جو تمہارے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی رکھتاہے،جو تمہارے سب سے زیادہ قریب ہونے کے باوجود تجھ پر پوشیدہ ہے،جو تیرے دشمنوں کو تجھ پر اُبھارتا ہے اور وہ ابلیس ہے جو دلوں میں وسوسہ کرنے پر موکّل ہے اس لئے تمہاری سب سے زیادہ دشمنی اُسی سے ہونی چاہیئے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44686