اسلام دشمن

05مارس
کس دشمن سے مجاھدۃ اور مقابلہ کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے؟

کس دشمن سے مجاھدۃ اور مقابلہ کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے؟

فرمایا:وہ دشمن جو تمہارے سب سے زیادہ قریب ہے، جو سب سے زیادہ تیرا برا چاہتا ہے ،جو تمہارے لئے سب زیادہ نقصان دہ ہے۔ تمہاری سب سے زیادہ دشمنی اُسی سے ہونی چاہیئے۔

31می
آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان، علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات

آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ بلتستان، علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات

مدرسہ حفاظ القرآن میں طلاب سے خطاب میں پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ حفظ قرآن پاک بہت بڑی سعادت کی بات ہے، لیکن اسکے یاد رکھنے پر جتنے وعدے ہیں، اسکے بھلا دینے پر وعیدیں بھی اتنی ہی سخت ہیں،

04مارس
ایرانی دینی مدارس کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ایرانی دینی مدارس کی جانب سے مسجد امامیہ پشاور حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے مسجد امامیہ پشاور میں نمازیوں پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ پاکستانی حکومت مظلوم عوام کی حمایت کرتے ہوئے دھشت گردوں کی نابودی کے لئے ٹھوس اقدام اٹھائے تاکہ مظلوم عوام کا تحفظ یقینی ہو اور مسلمانوں کے دینی اجتماعات ان وحشی دھشت گردوں کے ظلم و بربریت سے محفوظ رہے۔

11فوریه
ایران کے ساتھ ہمارے ثقافتی تعلقات بہت قدیم ہیں,، وقت کے ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں، پروفیسر حمید صدیقی

ایران کے ساتھ ہمارے ثقافتی تعلقات بہت قدیم ہیں,، وقت کے ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں، پروفیسر حمید صدیقی

انھوں نےکہا  کہ حکم خدا وندی کے سامنے سر خم تسلیم کرنا چاہیے، انسان کی فطرتی زندگی وہی ہے جو وہ زمین پر گزارتا ہے، اسلام دشمن قوتوں کا ایران کے خلاف ہونا ان کے حق پر ہونے کی دلیل ہے

28ژوئن
بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر راغب نعیمی

بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر راغب نعیمی

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، تمام الہامی مذاہب کی تعلیمات سے امن و آشتی، رواداری اور بھائی چارے کا درس ملتا ہے۔ آئین پاکستان کی روشنی میں تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ معاشرے میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہوگا۔