4

آئی ایس او طالبات لاھور ڈویژن کی جانب سے سالانہ ڈویژنل گائیڈز ورکشاپ کا انعقاد

  • News cod : 44730
  • 08 مارس 2023 - 12:37
آئی ایس او طالبات لاھور ڈویژن کی جانب سے سالانہ ڈویژنل گائیڈز ورکشاپ کا انعقاد
گائیڈز ورکشاپ میں گائیڈز کے خصائص و ذمہ داریاں، ابتدائی طبی امداد و دیگر عنوانات پر لیکچرز کروائے گئے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاھور ڈویژن کی جانب سے سالانہ ڈویژنل گائیڈز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

گائیڈز ورکشاپ میں گائیڈز کے خصائص و ذمہ داریاں، ابتدائی طبی امداد و دیگر عنوانات پر لیکچرز کروائے گئے جس کے بعد خواھران لاھور ڈویژن کو “سفیر نور ٹور” یعنی مرقد شھید ڈاکٹر محمد علی نقوی اور برسی کے پروگرام میں لے جایا گیا جس میں شھید کی قبر پر خواھران کی جانب سے ترانہ و گائیڈ سلامی پیش کی گئی و شھید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے بارے میں خواھران کو بنیادی آگاہی دی گئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44730

ٹیگز