48

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے سالانہ امتحانات 2023 کے داخلے جاری ہیں

  • News cod : 44802
  • 09 مارس 2023 - 17:04
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے سالانہ امتحانات 2023 کے داخلے جاری ہیں
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہونگے

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے سالانہ امتحانات 2023 کے داخلے جاری ہیں۔

دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم سے جاری ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہونگے۔

 

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے موجودہ نصابی کتب ڈانلوڈ کرنے کیلئے کلیک کریں۔

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے گذشتہ سالوں کے پیپرز کے نمونہ جات ڈانلوڈ کرنے کیلئے کلیک کریں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=44802

ٹیگز

آپکی رائے

  1. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    ‎میں نے وفاق المدارس کا امتحان دیا ہے جس میں ایک کتاب اصول فقہ رہ گی ہے اور مجھے سند کی ضرورت ہے لہزا مجھے سند دی باقی میں امتحان دے دوں گا