7

مدرسہ دارالقران امام خمینی کے حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن حاصل کیا

  • News cod : 45044
  • 14 مارس 2023 - 17:16
مدرسہ دارالقران امام خمینی کے حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن حاصل کیا
حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن، جبکہ حافظ سید وجیھہ الحسن نے مقابلۂ مناجات کے دوسرے مرحلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

 وفاق ٹائمز، ہنگو پاکستان کے حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن، جبکہ حافظ سید وجیھہ الحسن نے مقابلۂ مناجات کے دوسرے مرحلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ رپورٹ کے مطابق، مدرسہ دارالقران امام خمینی رائیسان ہنگو پاکستان کے حافظ القرآن علیان حیدر نے حفظ قران میں پہلی پوزیشن، جبکہ حافظ سید وجیھہ الحسن نے مقابلۂ مناجات کے دوسرے مرحلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45044