5

امتحانات مدارس محسن ملتؒ شروع، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا دورہ

  • News cod : 45202
  • 20 مارس 2023 - 13:12
امتحانات مدارس محسن ملتؒ شروع، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا دورہ
امتحانات مدارس محسن ملت ؒ  کے زیر اہتمام سال 2023ءامتحانات شروع ہوگئے ہیں

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، امتحانات مدارس محسن ملت ؒ  کے زیر اہتمام سال 2023ءامتحانات شروع ہوگئے ہیں۔

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالیٰ (پرنسپل جامعۃ المنتظر لاہور) اور حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری (مہتمم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور) نے امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45202

ٹیگز