31

ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے تحت سالانہ دعوت افطار اور القدس کانفرنس، علامہ راجہ ناصرعباس خصوصی خطاب کریں گے

  • News cod : 45863
  • 07 آوریل 2023 - 18:06
ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے تحت سالانہ دعوت افطار اور القدس کانفرنس، علامہ راجہ ناصرعباس خصوصی خطاب کریں گے
فلسطین کانفرنس سے خصوصی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام آج پروز جمعہ آئیکون ہال صفورہ چورنگی پر کیا جارہا ہے جس سے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں سمیت دانشور علما ذاکرین سمیت معزز شخصیات شرکت کریں گی جبکہ فلسطین کانفرنس سے خصوصی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45863

ٹیگز