17

سندھ حکومت نے یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر تعلیمی بند رکھنے کا اعلان کردیا

  • News cod : 45878
  • 09 آوریل 2023 - 8:31
سندھ حکومت نے یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر تعلیمی بند رکھنے کا اعلان کردیا
سیکریٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا

وفاق ٹائمز، صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے فیصلے کے تحت یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر 21 رمضان المبارک بدھ 12 اپریل کو کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

اس سلسلے میں سیکریٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں گزشتہ سال منعقدہ 22 فروری کو اسٹیئرنگ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 21 رمضان المبارک 12 اپریل بدھ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45878

ٹیگز