20

عید سعید فطر کی نماز رہبرِ انقلابِ اسلامی کی اقتداء میں ادا کی جائے گی

  • News cod : 46234
  • 15 آوریل 2023 - 17:31
عید سعید فطر کی نماز رہبرِ انقلابِ اسلامی کی اقتداء میں ادا کی جائے گی
اس سال عید سعید فطر کی نماز مصلی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تہران میں، رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی جائے گی۔

وفاق ٹائمز،  تہران کی نمازِ عید کمیٹی نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے. بیان کا تفصیلی متن مندرجہ ذیل ہے:

روزے داران محترم؛

سلام علیکم
آپ کی عبادات کی قبولیت کی آرزو کرتے ہوئے اطلاع دی جاتی ہے کہ خدا کے فضل و کرم سے، اس سال عید سعید فطر کی نماز مصلی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تہران میں، رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی جائے گی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46234

ٹیگز