23

علامہ شبیر میثمی کا خانہ فرہنگ ایران کراچی کا دورہ

  • News cod : 46534
  • 23 آوریل 2023 - 18:29
علامہ شبیر میثمی کا خانہ فرہنگ ایران کراچی کا دورہ
ملاقات میں عالمی صورتحال، پاک ایران تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے خانہ فرہنگ ایران کراچی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر سعید طالبی نیا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عالمی صورتحال، پاک ایران تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس دوران سعید طالبی نیا نے علامہ شبیر میثمی کو رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی کتاب ’’ڈھائی سو سالہ انسان‘‘ کا تحفہ بھی پیش کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46534

ٹیگز